قوم روس سے جنگ کے لیے تیار رہے، برطانوی ایئرچیف مارشل کا انتباہ یوکرین میں چار سالہ جنگ کے بعد روسی فوج کو عملی جنگی تجربہ حاصل ہو چکا ہے، جو یورپ اور نیٹو کے لیے سنجیدہ چیلنج ہے