Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
روسی صدر یوکرینی ہم منصب سےمذاکرات کیلئے تیار

روسی صدر یوکرینی ہم منصب سےمذاکرات کیلئے تیار

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن یوکرینی ہم منصب صدر وولودیمیر زیلنسکی سےمذاکرات کیلئےتیار ہیں۔ روسی وزارت خارجہ کے ترجمان  کے مطابق پہلے وفود کےدرمیان مذاکرات کےنتائج ضروری ہیں، روسی صدرکی خواہش ہےکہ یوکرینی ہم منصب کےساتھ گفتگوہو۔ روسی مذاکراتی ٹیم استنبول روانہ ہوگئی ہے، جہاں 2 جون کوماسکوکیف وفود کی سطح پرمذاکرات متوقع  ہیں۔ روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ ماسکویوکرینی وفد کوامن کامسودہ اورجنگ بندی تجاویزپیش کرےگا، جبکہ روس اوریوکرین نے

Loading...