Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے

ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے

کولمبو: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اپنا چوتھا میچ 15 اکتوبر کو انگلینڈ کے خلاف پریما داسا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔ میچ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے شروع ہوگا، ٹیم آج ہیڈ کوچ محمد وسیم کی نگرانی میں دوپہر 2 سے شام 5 بجے تک پریکٹس سیشن کرے گی، جس میں کھلاڑیاں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کریں گی۔ واضح رہے کہ پاکستان ویمنز

Loading...