
این ایف سی کا افتتاحی اجلاس، خیبر پختونخوا کے مطالبات سامنے آ گئے
اسلام آباد : گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کے اجلاس میں کے پی کے حکومت نے سابق فاٹا کی شمولیت کا مطالبہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 15 سال کی تاخیر کے بعد گیارہواں این ایف سی اجلاس وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی صدارت میں جاری ہے، جس میں خیبر پختونخواہ حکومت نے اپنے اہم مطالبات پیش کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق صوبے نے ساتویں این







