Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بانی چیئرمین، بشری بی بی

بانی پی ٹی آئی کو190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی نقول فراہم کردی گئی

احتساب عدالت اسلام آباد میں توشہ خانہ اور190ملین پاؤنڈ ریفرنسزکے معاملے میں بانی پی ٹی آئی کو 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی نقول فراہم کردی گئیں۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے اڈیالہ جیل میں سماعت کی جبکہ ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفرعباسی، امجد پرویز، سپیشل پراسیکیوٹرز عرفان بھولا، سہیل عارف اور دیگر عدالت پیش ہوئے۔ پی ٹی آئی وکیل شعیب شاہین، بیرسٹرعمیر نیازی بھی عدالت کے رو بہ روپیش ہوئے۔

Loading...