
علی ظفر گولڈن ویزا حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے
پاکستان کے نامور گلوکار و اداکار علی ظفر گولڈن ویزا حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔ گلوکار علی ظفر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ جاری کرتے ہوئے گولڈن ویزا ملنے کا اعلان کیا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Ali Zafar (@ali_zafar) علی ظفر نے اپنے پوسٹ میں بتایا ہے کہ اُنہوں نے متحدہ عرب امارات کی







