Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
تائیوان اور جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

تائیوان اور جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

تائیوان کے دارالحکومت تائپے سمیت شمال مشرقی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تائیوان کی سنٹرل ویدر ایجنسی کے مطابق، زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی، اور اس کا مرکز شمال مشرقی ساحل کے قریب تھا۔ ادھر جاپان کے اوکیناوا کے شہر یوناگونی کے قریب بھی 5.9 شدت کا زلزلہ آیا، جس سے عمارتیں لرز گئیں اور لوگ گھبرا کر گھروں سے باہر نکل

Loading...