Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
فیفا پر ورلڈ کپ ٹکٹوں کی ’’غیرمعمولی مہنگی‘‘ قیمتوں پر شدید تنقید

فیفا پر ورلڈ کپ ٹکٹوں کی ’’غیرمعمولی مہنگی‘‘ قیمتوں پر شدید تنقید

نیویارک: ورلڈ کپ 2026 کے ٹکٹوں کی نئی لاٹری مرحلے میں قیمتیں سامنے آتے ہی دنیا بھر کے فٹبال شائقین شدید برہمی کا اظہار کر رہے ہیں۔ جمعرات کو ٹکٹ فروخت کے تازہ مرحلے کا آغاز ہوا تو شائقین یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ کئی میچوں کیلئے ٹکٹوں کی ’ابتدائی قیمت‘ سینکڑوں ڈالر بڑھا دی گئی ہے۔ دی ایتھلیٹک کے مطابق فیفا نے کیٹیگری 1 ٹکٹوں

Loading...