
نیب ’احتساب سب کیلئے‘ کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، چیئرمین نیب
چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب ’احتساب سب کیلئے ‘کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ہیڈ کوارٹر زمیں آپریشن اور پراسیکیوشن ڈویژن کا جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بریفنگ میں بتایا گیا کہ پراسیکیوشن ڈویژن آپریشن ڈویژن کے ساتھ مل کر کام کررہی ہے۔ دونوں ڈویژنز شکایات، انکوائریز اور تحقیقات کی جانچ پڑتال کے







