
کترینہ کیف کی ایک بار پھر کام پر واپسی،ویڈیو وائرل
بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کی تصاویراور ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئیں۔ اداکارہ کترینہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویراور ویڈیو پوسٹ کی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Bollywood Hungama🎥 (@realbollywoodhungama) انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر اور ویڈیو کی پوسٹ کے کیپشن میں واپس کام میں مسروف ہونے کا اعلان







