
زندگی میں جیت ہمیشہ کس کی ہوتی ہے؟ حرا مانی نے بتا دیا
پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہے کہ زندگی میں جیت ہمیشہ خلوص کی ہوتی ہے۔ مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والی پاکستان کی کیوٹ ایکٹر کہائی جانے والی اداکارہ حرا مانی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر بچوں کے ساتھ چند تصاویر شئیر کی ہیں جنہیں ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ اُنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے







