
بھارتی اپنے ہی ملک میں غیر محفوظ ، ماریہ واسطی
پاکستانی اداکارہ اور میزبان ماریہ واسطی نے کہا کہ سٹیزنشپ (سی اے اے) ناجائز طور پر ہندوستان کے شہریوں پر اثر انداز ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ ماریہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو شائع کی جس میں اداکارہ نے مودی کو ہٹلر کہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے جس میں ماریہ کہ رہی ہے کہ بھارت میں لوگ اپنے







