Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
46 پروازیں منسوخ

موسم کی خرابی کے باعث 46 پروازیں منسوخ، متعدد تاخیر کا شکار

موسم کی خراب صورتحال کے باعث کراچی ایئرپورٹ سے آنے اور جانے والی 46 پروازیں منسوخ، متعدد تاخیر کا شکار ہوگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مون سون بارشوں کے باعث ایئرلائنز کا شیڈول شدید متاثر ہوا ہے جس کی وجہ سے کئی پروازیں منسوخ جبکہ متعدد تاخیر کا شکار ہوگئیں ہیں۔ اس حوالے سے سی اے اے حکام کا کہنا ہے کہ ایران ایر، تھائی ایر کی بھی

Loading...