
جانیئے، زرنش خان نے علیزے شاہ کو بدتمیز کیوں کہا؟
پاکستان کی نامور اداکارہ زرنش خان نے علیزے شاہ کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں بدتمیز قرار دیا ہے۔ حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ زرنش خان سے ان کے اور علیزے شاہ کے درمیان بدتمیزی کے مقابلے کے حوالے سے سوال کیا گیا تھا۔ View this post on Instagram A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood) اس سوال







