
سگریٹ نہ پینے والوں کیلئے اضافی 6 چھٹیاں
جاپانی مارکیٹنگ کمپنی نے سگریٹ نہ پینے والوں کیلئے 6 چھٹیاں اضافی کردی ہیں۔ جاپان کی ایک مارکیٹنگ کمپنی نے تمباکو نوشی کرنے والے ملازمین کے مقابلے میں سگریٹ نہ پینے والے ملازمین کو سالانہ چھٹیوں میں 6 چھٹیوں کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کی مارکیٹنگ کمپنی کے ایک ملازم کی انوکھی ای میل نے ساتھی ملازمین کی







