Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایئر ٹریفک کنٹرولر کی مبینہ غفلت کے باعث غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

لاہورایئر ٹریفک کنٹرولر کی مبینہ غفلت و لاپرواہی کے باعث غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز بحرین سے اسلام آباد آرہی تھی ، ایئر ٹریفک کنٹرولر نے طیارے کوغلط گائیڈ کرتے ہوئے طیارہ8ہزار فٹ بلندی کے بجائے 5ہزار فٹ بلندی پر پہنچا دیا اور طیارہ جیسے ہی 5ہزار فٹ بلندی پر پہنچا تو  گراونڈ پراکسیمیٹی وارننگ

Loading...