
بابر اعظم کا ایشیاء کپ کے اسکواڈ میں تبدیلی سے متعلق دو ٹوک موقف
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایشیاء کپ کے اسکواڈ میں تبدیلی سے متعلق اپنا دو ٹوک موقف بیان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان قومی کرکٹ ٹیم کا کہنا تھا کہ ٹیم کا اعلان مشاورت سے ہوا ہے ، اب وقت نہیں ہے کہ اس میں کوئی تبدیلی جائے،یہی بیسٹ الیون ہے۔ بابر اعظم نے کہا کہ ینگ اور تجربہ کار پلئیرز پر







