
بھارتی ایئرلائن کے اسٹاف کی عرفان خان کے بیٹے کے ساتھ بدسلوکی
بھارت کے معروف اداکار عرفان خان مرحوم کے بیٹے بابیل خان کے ساتھ بھارتی نجی ائیرلائن کے اسٹاف کی بدسلوکی، میڈیا پر خبر پھیل گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی نجی ایئرلائن کے اسٹاف کے بدترین سلوک کے حوالے سے بھارتی فلم انڈسٹری سے وابستہ افراد کی شکایات بڑھتی جارہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی اداکار عرفان خان کے بیٹے بابیل خان نے بھی







