
بابری مسجد کیس کے تمام ملزمان بری کردیے گئے
بھارتی خصوصی عدالت نے 28 سال پرانے بابری مسجد کیس کے انہدام کا محفوظ فیصلہ آج سنادیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق لکھنؤ کی خصوصی عدالت نے بابری مسجد کیس میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا ہے۔ لکھنومیں قائم خصوصی عدالت کے جج سریندر کمار نے دو ہزار صفحات پر مشتمل فیصلہ سنایا۔ خیال رہے کہ مذکورہ کیس میں ایل ایڈوانی، اوما بھارتی، مرلی منوہر جوشی







