
بیٹنگ کرتا ہوں تو کپتانی ذہن میں نہیں ہوتی، بابر اعظم
قومی کرکٹ کپتان بابر اعظم نے کہا کہ بیٹنگ کرتا ہوں تو کپتانی ذہن میں نہیں ہوتی۔ تفصیلات کے مطابق بابر اعظم نے بتایا کہ جب وہ بیٹنگ کرتے ہیں تو صرف بیٹسمین بن کر کھیلتے ہیں، کپتانی ذہن میں نہیں ہوتی۔ [embedpost slug=” 924952 “] اس حوالے سے بابر اعظم نے کہا کہ اچھے کپتان کا مثبت ہونا ضروری ہے، چیلنج دوسروں پر ڈالنے کے بجائے خود







