
بالی ووڈ کے معروف میوزک ڈائریکٹر انتقال کر گئے
بھارت کے معروف میوزک ڈائریکٹ وجے پٹیل عرف لکشمن 78 سال کی عُمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میوزک ڈائریکٹر وجے پٹیل عرف لکشمن گزشتہ روز دل کا دور پڑنے کی وجہ سے دُنیا سے کوچ کرگئے۔ گلوکار نے گزشتہ دنوں ہی کورونا وائرس کی دوسری ڈوز لگوائی تھی لیکن جب وہ گھر آئے تو اُنہیں کمزوری محسوس ہونے لگی۔ وجے







