
بابری مسجد کی شہادت کو27برس گزرگئے
بابری مسجد کیس کا فیصلہ آنے کے بعد بھارت میں پہلی برسی پراترپردیش سمیت دیگرریاستوں میں سکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کےمطابق مختلف شہر حساس قرار دے دیے گئے اور متعدد شہروں میں اضافی سکیورٹی تعینات کردی گئی ۔ اترپردیش کےبیشترشہروں میں اسکول اورکالج بند ہیں اوربھارتی مسلمان اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں اور مسلمان تنظیموں نے جگہ جگہ اذان







