Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

’ نواز شریف کی وطن واپسی سے حکومت کو خطرہ  ہے ‘

احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی سے حکومت کو خطرہ  ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنماء احسن اقبال نے نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو پوری کابینہ اجلاس میں ون پوائنٹ ایجنڈا نواز شریف کو ڈسکیس کرتی ہے وہی حکومت ان کی واپسی کی خبروں سے لرز رہی ہے کہ جب وہ واپس آگئے کیا انجام ہوگا۔ مسلم لیگ

Loading...