Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اجے دیوگن کو اپنا بالی وُڈ کیرئیر خطرے میں کیوں لگنے لگا ہے؟

بالی وُڈ انڈسٹری کے سُپر اسٹار اجے دیوگن کو مستقل کی فکر ہوگئی، اداکار نے انٹرویو میں خدشات کا اظہار کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف بالی وُڈ اسٹار اجے دیوگن کو اپنی فنی صلاحیتوں کے ناکارہ ہونے کا خدشہ ہونے لگا ہے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اجے نے انکشاف کیا کہ انہیں خدشہ ہے کہ اگر وہ آج کے دور کے حساب 

Loading...