روس میں 200 سالہ برفباری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، ماسکو برف کے سمندر میں ڈوب گیا گاڑیاں گھنٹوں طویل ٹریفک جام میں پھنسی رہیں، شہری برفانی تودوں کے درمیان راستہ بنانے پر مجبور نظر آئے