Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ای چالان کی وجہ سے حادثات میں نمایاں کمی ہوئی ہے، ڈائریکٹر جنرل سیف سٹی

ڈائریکٹر جنرل سیف سٹی محمد سلیم نے کہا ہے کہ ای چالان کی وجہ سے حادثات میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر اقتدار اسلام آباد میں ٹریفک قوانین پر عمل درآمد اور سیف سٹی ای چالان کی کارکردگی پر ڈائریکٹر جنرل سیف سٹی محمد سلیم نے آئی جی اسلام آباد کو بریفنگ دی۔ بریفنگ میں کہا گیا کہ ای چالان سسٹم سے قوانین پر عمل

Loading...