Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شعیب اختر نے جنرل ندیم رضا کے ساتھ چائے پیتے ہوئے کیا گفتگو کی؟

سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل ندیم رضا سے ملاقات کی ہے۔ کرکٹ کی تاریخ کے تیز ترین بالر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جنرل ندیم رضا سے ملاقات کی تصویر شیئر کی۔ انہوں نے کہا کہ دوران ملاقات ایک کپ چائے  پر کرکٹ سمیت دیگر مختلف امور پر بات چیت گئی۔

Loading...