
نئے چیئرمین نیب کی تعنیاتی کا معاملہ، حکمران اتحاد میں اختلافات سامنے آگئے
نئے چیئرمین نیب کی تعنیاتی کے معاملے پر حکمران اتحاد میں اختلافات سامنے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی اتحادی جماعتوں کی جانب سے چیئرمین نیب کے لیے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر اتفاق کرلیا گیا تھا تاہم مسلم لیگ ن نے جسٹس ر مقبول باقر کے نام پر تحفظات ظاہر کردیئے ہیں۔ اس حوالے سے ن لیگ کا کہنا







