
شہید SSP چوہدری اسلم کی بائیوپک فلم ’’چوہدری‘‘ کب ریلیز ہوگی؟
ایس ایس پی شہید چوہدری اسلم کی بائیوپک فلم ’’چوہدری‘‘ ریلیز کیلئے تیار کر لی گئی۔ سندھ پولیس کے تعاون سے بنائی گئی ایکشن پاکستانی فلم ’’چوہدری‘‘ ریلیز کے لئے تیار کر لی گئی ہے یہ فلم ’’چوہدری‘‘ ایک شہید پولیس افسر، ایس ایس پی چوہدری اسلم خان کی پہلی بائیوپک ہے۔ یاد رہے کہ چوہدری اسلم خان ’’پولیس بابا‘‘ کے نام سے بھی مشہور تھے اور ’’انکاؤنٹر







