
کینیڈا، میڈیکل ایسوسی ایشن جرنل میں حجاب کے خلاف مضمون پر شدید ردعمل
دنیا بھر میں اسلاموفوبیا کا بڑھتا رجحان کسی طور تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ بڑے بڑے ترقی یافتہ ممالک کے تعلیم یافتہ اور پروفیشنلز بھی نفرت کی اِس لہر سے محفوظ نہیں رہے۔ کینیڈا میں کینیڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کے جرنل (سی ایم اے جے) میں مسلمان خواتین کے حجاب کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا دیا گیا۔ شدید ردعمل سامنے آنے پر مضمون کے آن لائن







