
پاکستان میں کورونا سے مزید 9 افراد جان کی بازی ہار گئے
عالمی وباء کیی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 9 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 706 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی اوسی نے مزید بتایا کہ گزشتہ 24 کھنٹوں کے دوران ہی 49 ہزار 486 کورونا ٹیسٹ







