
کورونا وباء کا پھیلاؤ ، اسلام آباد میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری
کورونا وباء کا پھیلاؤ روکنے کیلئے وفاقی دارالحکومت میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں مختلف سیکٹرز کی پانچ مزید گلیاں سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کورونا کے مریض نکلنے پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے گلیاں سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سیکٹر ایف سکس ٹو۔ ایف سکس تھری۔







