Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بھارتی اداکارہ

کورونا کی تشخیص کے بعد بھارتی اداکارہ نے خود کو قرنطینہ کرلیا

بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ جہانوی کپور نے اپنی بہن اور خود میں کورونا کی تشخیص کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اداکارہ سمیت ان کی چھوٹی بہن خوشی کپور کو  3 جنوری کو کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد جہانوی اور ان کے والد بونی کپور نے احتیاط کے طور پر خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کرلیا ہے۔ اس

Loading...