Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کووڈ 19: یورپ میں مارچ تک 22 لاکھ اموات کا خدشہ ہے، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کووڈ 19 کی چوتھی لہر میں جکڑے یورپی ممالک میں اگلے سال مارچ تک 22 لاکھ اموات کا خدشہ ہے۔ براعظم یورپ میں اس وقت اموات کی سب سے بڑی وجہ کورونا وائرس بن چکا ہے۔ یورپی ممالک میں کورونا وبا سے بچاؤ کیلیے لاک ڈاؤن اور نئی پابندیوں کے ساتھ ساتھ عوام کو ویکسین لگوانے، ماسک پہننے اور سماجی

Loading...