
پاکستان کی جیت پر شوبز شخصیات نے کیا اپنے جذبات کا اظہار
پاک بھارت میچ میں پاکستان کی ناقابل فراموش فتح پر جہاں شائقین اور سیاسی شخصیات نے اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے وہیں شوبز کی شخصیات نے بھی اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کے بہت ہی قابل اور باصلاحیت اداکار ہمایوں سعید نے کہا کہ ’یہ کوئی عام فتح نہیں ہے، یہ ایک یاد دہانی ہے کہ پاکستانیوں کو ہمیشہ اپنا سر بلند رکھنا چاہیے۔ This







