
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، آج مزید دو میچز قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا رنگا رنگ میلہ اب راولپنڈی کے بعد لاہور میں سج چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج بھی مزید دو میچز قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، پہلا میچ سندھ اور خیبر پختونخواہ کے درمیان ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں بلوچستان اور ناردرن کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ واضح رہے کہ پوائنٹس ٹیبل پر سندھ، سنٹرل پنجاب اور ناردرن کے 10.10 پوائنٹس







