کرسٹیانو رونالڈو کا النصر کے ساتھ دنیا کا سب سے مہنگا فٹ بال معاہدہ
فٹ بال کے عالمی سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرو لیگ کے معروف کلب “النصر” کے ساتھ ایک نیا دو سالہ معاہدہ کیا ہے جس کی قابل رشک تفصیلات سامنے آئی ہیں، اور یہ معاہدہ کھیلوں کی تاریخ میں سب سے زیادہ منافع بخش معاہدہ بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رونالڈو کا نیا معاہدہ دو سالوں میں 492 ملین پاؤنڈ (تقریباً 192,001,917,600 پاکستانی روپے) کے برابر
