رونالڈو نے 12 کروڑ روپے ہاتھ میں سجا لیے
پرتگال سے تعلق رکھنے والے کریسٹیانو رونالڈو کے ہاتھ میں ہر وقت 12 کروڑ روپے ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہرہ آفاق فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے حال ہی میں اپنی تصاویر شئیر کی جس میں وہ اپنے بائیں ہاتھ میں ایک انگوٹھی ایک چھلا اور گھڑی بھی باندھے ہوئے ہیں جس کی کل مالیت 6 لاکھ 30 ہزار برطانوی پاؤنڈ اور 12 کروڑ 76 لاکھ پاکستانی روپے ہے۔
