Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

قومی کرکٹر عثمان قادر کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش

لیجنڈری لیگ اسپنر مرحوم عبدالقادر کے بیٹے اور قومی کرکٹر عثمان قادر کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر انہوں نے بیٹی کو گود میں لیے اپنی تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں لکھا کہ ’ اللہ نے ہمیں اپنی تیسری رحمت سے نوازا ہے‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’ الحمد للہ اب میرے پاس میری ملکہ کے

Loading...