ٹیکس آمدن بڑھنے کے باوجود وفاق کے خسارے میں 459 ارب سے زائد کا اضافہ
ٹیکس آمدن بڑھنے کے باوجود وفاق کے خسارے میں 459 ارب 53 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے موجودہ مالی سال کی پہلی ششماہی کے مالی آپریشن کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ جولائی تا دسمبر بجٹ خسارہ 1852 ارب 58 کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے جبکہ گزشتہ سال اسی مدت میں 1393 ارب روپے کا بجٹ خسارہ ہوا تھا۔ رپورٹ میں
