
کیا ماورہ حسین نے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ نے بتا دیا کہ انہوں نے آخر کیوں ملک چھوڑنے کا فیصلا لیا۔ اداکارہ نے انکشاف کیا کہ وہ سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید سے اتنی تنگ آگئی تھیں کہ انہوں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرکے اور اداکاری چھوڑ کر باہر ملک جانے کا فیصلہ کرلیا تھا اور سڈنی چلی گئی تھیں۔ [embedpost slug=” 896495 “] ماورہ کا حال ہی







