
شادی کے بعد احسن محسن اکرام کی پہلی سالگرہ کیسی گزری؟
گزشتہ روز شادی کے بعد پاکستانی اداکار احسن محسن اکرام کی پہلی سالگرہ منائی گئی تھی جس کے لئے ان کی بیوی منال خان نے بہت تیاریاں بھی کی تھیں۔ اداکارہ منال خان نے اپنی انسٹاگرام کی اسٹوری کے ذریعے اپنے شوہر کی سالگرہ کی تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ احسن محسن کی سالگرہ کے لئے منال خان بہت







