Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ہیلتھ ریفارمز

ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر سخت کارروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں، ظفر مرزا

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر سخت کارروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی عالمی ادارہ صحت کے ریجینل ڈاریکٹر ڈاکٹر احمد ال مندھاری سے ویڈیو کانفرنس پر ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں کورونا وائرس کے حوالے سے پاکستان کے اقدامات اور ڈبلیو ایچ او کی

Loading...