Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہونڈا اور مزدا کا روس کو برآمدات معطل کرنے کا اعلان

جاپانی کمپنی ہونڈا موٹرز نے اعلان کیا ہے کہ اس نے روس کو کاروں اور موٹرسائیکلوں کی برآمدات معطل کر دی ہیں، جس سے اس بات کا اشارہ ملتا ہے کہ مزید جاپانی کار ساز کمپنیاں یوکرین پر حملے کے بعد روس کے ساتھ کاروبار روکنے کی مہم میں عالمی سطح پر بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گی۔ مغربی کمپنیوں نے بھی یوکرین پر حملے کے بعد روس

Loading...