پاکستانی اداکار ایک بار پھر بھارتی انتہا پسندی کا شکار
بھارت اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا ایک بار پھر پاکستانی اداکار بھارت کی نفرتوں کا شکار غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہندو انتہا پسند مہارشٹرا نونرمان سینا نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے بھارت میں کام کرنے کی شدید مخالفت کردی ہے۔ غیر ملکی زرائع ابلاغ کے مطابق انتہا پسندوں کی جانب سے ماہرہ خان سمیت پاکستان کے کسی بھی دوسرے اداکار کو بھارت کے کسی بھی







