
ریاض، جی ٹوئنٹی ممالک کا سربراہی اجلاس آج ہو گا
جی ٹوئنٹی ممالک کا سربراہی اجلاس سعودی عرب کی قیادت میں آج سے ریاض میں ہو رہا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں 2 روزہ جی ٹوئنٹی ورچوئل سربراہ کانفرنس 21 نومبر سے شروع ہو رہی ہے اور یہ اس گروپ کی پندرہویں سالانہ کانفرنس ہے۔ اجلاس میں عالمی تنظیمیں اور اداروں کے حکام بھی شرکت کریں گے جبکہ اجلاس میں عالمی ادارہ خوراک و زراعت، مالیاتی استحکام







