
آئمہ بیگ کا اپنے نئے گیت کے ذریعے بلوچی ثقافت کو خراج تحسین
پاکستانی گلوکار آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ ان کا نیا گیت بلوچستان کی ثقافت کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ہوگا۔ آئمہ بیگ کے اگلے گیت کا عنوان ’وش ملے‘ ہے اور اس میں ان کا ساتھ معروف گلوکار ساحر علی بگا دیں گے۔ انسٹاگرام پوسٹ میں آئمہ بیگ نے لکھا کہ ان کا اگلا گیت پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کی ثقافت کیلئے ایک







