
حریم شاہ ایک اور مشکل میں پھنس گئیں
ایف آئی اے انکوائری کے معاملے پر مسلسل غیر حاضری کی وجہ سے حریم شاہ ایک مرتبہ پھر مشکل میں پڑ گئی۔ رپورٹ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں حریم شاہ کے خلاف ایف آئی اے انکوائری کے معاملے پر مسلسل غیر حاضری معروف ٹک ٹاکر حریم کو مہنگی پڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے ایف آئی اے کارروائی کے خلاف حریم شاہ کی درخواست مسترد کر







