Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان اور یو اے ای

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان صحت سے متعلق تعاون کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال

پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے صحت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر عبدالقادر پٹیل کی شاہی خاندان کے رکن شیخ حمد بن دلموک المکتوم اور ان کے گروپ کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے ۔   Federal Minister Health Abdul Qadir Patel along with H.H Sheikh Ahmed Dalmook Al Maktoum took an

Loading...