Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بسنت میلے

دبئی میں بسنت میلے کا انعقاد

دبئی میں بسنت میلے کا انعقادکیا گیا ہے، اس میلے میں عوام کی بڑی تعداد میں شرکت کی اور خوب لطف اندوز ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں فروری کا آغاز ہوتے ہی صحرا میں بسنت میلے کا انعقاد کیا جا تا ہے اور اس موقع پر آسمان رنگ برنگی پتنگوں سے رنگین ہوجاتا ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ میلے میں مقامی لوگوں کے علاوہ غیر ملکی

Loading...